Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی خلا باز خلا میں جا کر کیا خاص کام کریں گے؟

پاکستان کے دو خلا بازوں، خرم اور ذیشان کا انتخاب چین کے خلائی مشن کے لیے ہوا ہے، جہاں ایک پے لوڈ اسپیشلسٹ کے طور پر پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔ پے لوڈ اسپیشلسٹ عام خلا باز سے مختلف ہوتا ہے، جس کا بنیادی کام خلائی مشن کے دوران مخصوص سائنسی تجربات اور تحقیق سرانجام دینا ہے۔ یہ ماہرین سخت ٹریننگ کے بعد مشن کا حصہ بنتے ہیں اور اپنی مہارت کے ذریعے خلا میں ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔

شیئر: