پاکستان میں سولر سسٹم پر نیا ٹیکس، معاملہ دراصل ہے کیا؟
پاکستان میں سوشل میڈیا پر چند روز سے یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ سولر سسٹم لگوانے کے لیے اب صارف کو لائسنس کی مد میں ہزاروں روپے ٹیکس دینا ہو گا، یہ معاملہ ہے کیا بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔
