وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران مبینہ طور پر ’فائرنگ کی آوازیں‘ سنائی دی ہیں، جس پر ہلچل مچ گئی اور صدر ٹرمپ کو وہاں سے نکال لیا گیا۔ سکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور صدر ٹرمپ خیریت سے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ