Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی دارالحکومت ریاض میں بہار کا جادو: لاکھوں پھولوں سے سجا شاندار فلاور شو، شہریوں کا رش

ریاض میں جنرل انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام بلیوارڈ فلاور زون کا شاندار افتتاح کیا گیا ہے، جہاں بہار کے رنگ اپنی پوری رعنائی کے ساتھ جلوہ گر ہیں۔
دو لاکھ چودہ ہزار مربع میٹر کے وسیع رقبے پر سجائی گئی اس نمائش میں ایک سو سے زائد اقسام کے رنگ برنگے پھول اپنی خوشبو اور خوبصورتی بکھیر رہے ہیں۔ ہزاروں افراد اس دلکش پھولوں کی دنیا کو دیکھنے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔۔ تفصیل دیکھیں ریاض سے اردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: