Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پلاسٹک نہیں میٹل‘، لاہور کی تین بہنوں کا ’پریمیم جیولری‘ برانڈ

لاہور کی تین بہنیں مختلف قسم کی جیولری بنا کر آن لائن فروخت کر رہی ہیں۔ روایتی چوڑیاں، ہار اور بریسلیٹس ان کے کام کی خاص پہچان ہیں۔ مزید جانیں ادیب یوسفزئی کی اس رپورٹ میں

شیئر: