Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گیس کا مسئلہ یا ٹیکنیشن کی غفلت، اے سی کیوں پھٹتے ہیں؟

پاکستان میں گرمی کے بڑھتے ہی ایئر کنڈیشنرز (اے سی) کے پھٹنے کے واقعات رپورٹ ہونے لگتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان حادثات کی اصل وجہ گیس کی خرابی نہیں بلکہ انسانی غفلت ہے۔ مزید جانیے یوسف خان کی اس رپورٹ میں
 

شیئر: