Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اٹلی کے ساحلی علاقے پر جنگلی موروں کا دھاوا، ’قابو کرنا ضروری ہو گیا‘

اٹلی کے ایک ساحلی علاقے پنتا مارینا میں موروں کی ایک بڑی تعداد جنگلوں سے نکل کر رہائشی مقامات کی طرف آ گئی ہے اور اب بازاروں اور چھتوں پر آزادانہ گھوم رہے ہیں جبکہ گھروں کے اندر بھی داخل ہو جاتے ہیں۔ اس پر کچھ شہری خوش دکھائی دیتے ہیں تو کچھ کسی حد تک پریشان اور ان کا کہنا ہے کہ ان کو قابو کرنا ضروری ہو گیا ہے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: