Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکدستان میں کون سی گاڑیوں کو ٹیکس چھوٹ ملے گی؟

حکومتِ پاکستان نے نئی آٹو پالیسی 2026-31 کا مسودہ تیار کر لیا ہے، جس میں پہلی بار تمام تر توجہ ماحول دوست گاڑیوں پر دی گئی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت صرف پلگ سے چارج ہونے والی اور بجلی پر کم از کم 50 کلومیٹر چلنے والی گاڑیاں ہی ماحول دوست شمار ہوں گی۔ صالح سفیر عباسی کی اس رپورٹ

شیئر: