سعودی عرب میں جزائر فراسان سے تقریباً 10 کلومیٹر دور واقع جزیرہ ابوشورا ایک پُرسکون اور قدرتی مقام ہے جو اپنی غیر آلودہ خوبصورتی کے باعث منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ جزیرے پر واقع شاطی النوارس کو (سی گلز بیچ) قدرتی حسن، پرسکون ماحول اور شفاف سمندر کے امتزاج کے باعث ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو میں