Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایفل ٹاور کی 14 پرانی سیڑھیاں ساڑھے چار لاکھ یورو میں نیلام

فرانس کے تاریخی ایفل ٹاور کی پرانی سیڑھیوں کا ایک نایاب حصہ نیلامی میں قریباً 4 لاکھ 50 ہزار یورو (پاکستانی روپوں میں کروڑوں روپے) میں فروخت ہو گیا ہے۔ سنہ 1889 میں بنائی گئی ان تاریخی سیڑھیوں کی اونچائی 2.75 میٹر ہے جو کبھی ایفل ٹاور کی دوسری اور تیسری منزل کو آپس میں ملاتی تھیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: