Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایڈلجی ڈنشا چیریٹیبل ڈسپنسری، کراچی کی ’شاندار عمارت جس کا تحفظ ضروری‘

کراچی کے صدر میں گاڑیوں کے ہارن اور دوسرے شور شرابے کے بیچ ایک ایسی عمارت بھی کھڑی ہے جو خاموش سی دکھائی دیتی ہے۔ ایڈلجی ڈنشا چیریٹیبل ڈسپنسری بظاہر ایک چھوٹا سا شفا خانہ ہے مگر اپنے دامن میں بہت کچھ سمیٹے ہوئے ہے۔ 1882 میں بننے والی عمارت کس نے بنوائی اور تاریخی طور پر کیا اہمیت رکھتی ہے؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: