Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرانے فرنیچر کو نیا بنانے والی اسلام آباد کی صبا طیب

فرنیچر سازی اور پالش کا کام عموماً مردوں سے منسوب سمجھا جاتا ہے لیکن اسلام آباد کی صباء طیب نے اس روایت کو بدل دیا ہے۔ وہ نہ صرف پرانے اور بوسیدہ فرنیچر کو ری سائیکل کر کے نیا روپ دے رہی ہیں بلکہ دیگر خواتین کو بھی یہ ہنر سکھا کر انہیں معاشی طور پر خودمختار بنا رہی ہیں۔  اسلام آباد سے محمد باسط خان کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: