فرانس کے دارالحکومت فرانس میں ایک فٹ بال ایونٹ کے فائنل میچ کے بعد دنگے پھوٹ پڑے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پرتشدد جھڑپوں کے بعد سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پیرس سینٹ جرمین کی جیت کے بعد شائقین جشن منا رہے تھے جبکہ ہزاروں لوگ گھروں سے نکل کر سڑکوں پر آ گئے، انہوں نے پولیس پر بوتلیں اور دوسری چیز پھینکیں اور آگ بھی لگائی جس پر پولیس نے آنسو گیس کے شیل پھینکے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ