Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راولپنڈی کا کوہلو، جو 78 سال سے چل رہا ہے

راولپنڈی میں ایک ایسا کوہلو موجود ہے جو مسلسل 78 برس سے مختلف بیجوں کا تیل نکالنے کا کام کرتا ہے۔
اس کے مالک اور آئل ایکسپرٹ ملک ناصر علی کا کہنا ہے کہ اس کے لیے لکڑی اور مشین استعمال کیا جاتا ہے جس کی بدولت خالص تیل نکلتا ہے اور اس کے وٹامن وغیرہ اسی طرح رہتے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: