Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کا کین فرنیچر کاریگر، ’معذوری کو کمزوری نہیں بنایا‘

اسلام آباد میں کین فرنیچر کا کام کرنے والے ایک ایسے کاریگر موجود ہیں جو جسمانی طور پر معذور ہیں تاہم انہوں نے نہ اپنی معذوری کو کمزوری بنایا اور نہ ہی دوسروں کی مدد کا انتظار کیا۔ سعید خان گزشتہ 30 برس سے اپنے ہاتھوں سے پودوں اور پھولوں کے لیے خوبصورت ٹوکریاں تیار کر رہے ہیں۔ مسلسل محنت اپنے ہنر سے وابستگی کے باعث انہوں نے نہ صرف اپنا روزگار قائم رکھا بلکہ اپنے فن کو بھی زندہ رکھا ہوا ہے۔ دیکھیے یوسف خان کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: