Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سخت لیکن مزے کا سفر‘: اسلام آباد سے 10 دن میں پرانی سائیکل پر خنجراب پہنچنے والا نوجوان

جسے کباڑ سمجھ کر چھوڑ دیا گیا تھا، اسی پرانی سائیکل پر اسلام آباد کے 22 سالہ نوجوان شہزاد اعوان نے صرف 10 دنوں میں خنجراب بارڈر تک کا سفر طے کرکے ایک منفرد ریکارڈ قائم کر دیا۔ شہزاد اعوان نے اس پرانی سائیکل پر خنجراب تک کا یہ مشکل سفر کیسے مکمل کیا اور اس دوران ان کا تجربہ کیسا رہا؟ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی رپورٹ

شیئر: