دسمبر 2020 میں اسلام آباد کی عدالتی حکم کے بعد اسلام آباد میں وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر قائم کیا گیا تھا جو جانوروں کی ویلفیئر کے لییے کام کر رہا ہے۔
ترجمان وائلڈ لائف مینیجمنٹ بورڈ عمر بلال کا کہنا ہے کہ اب تک سینٹر تین ہزار سے جانوروں کو ریسکیو اور علاج کے بعد ان کے قدرتی ماحول میں چھوڑ چکا ہے اور بھی کئی جانور موجود ہیں جن کو مختلف علاقوں سے ریسکیو کیا گیا ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی ویڈیو رپورٹ