دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ صرف دو دن بعد ہی کیوں ہٹا دی گئی؟
دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ صرف دو دن بعد ہی کیوں ہٹا دی گئی؟
منگل 7 جولائی 2026 18:25
صرف 48 گھنٹوں میں غائب! 4 سال کی قانونی جنگ کے بعد دلجیت دوسانجھ کی ریلیز ہونے والی فلم ’ستلج‘ آخر صرف دو دن بعد ہی کیوں ہٹا دی گئی؟ اس فلم میں ایسا کیا ہے؟ بتا رہی ہیں ندا ممتاز۔