Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپین: گرمی میں مزدوروں کو ہیٹ سٹروک سے بچاتے سمارٹ بینڈ

سپین میں شدید گرمی کی لہر کے دوران دھوپ میں کام کرنے والے مزدوروں کو خصوصی سمارٹ بینڈ پہنائے جا رہے ہیں، جو مسلسل جسم کا درجہ حرارت مانیٹر کرتے رہتے ہیں اور ہیٹ سٹروک کے خطرے سے قبل ہی خبردار کر دیتے ہیں۔
اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: