خیبر پختونخوا اسمبلی کے ارکان کی مراعات میں کیا کچھ شامل کیا گیا ہے؟
خیبر پختونخوا اسمبلی کے ارکان کی مراعات میں کیا کچھ شامل کیا گیا ہے؟
جمعرات 9 جولائی 2026 18:02
تاحیات بلیو پاسپورٹ، ایم پی اے نمبر پلیٹ، کالے شیشے، مفت لگژریز اور بہت کچھ! خیبر پختونخوا اسمبلی کے ارکان کی مراعات میں آخر کیا کچھ شامل کیا گیا؟ بتا رہی ہیں ندا ممتاز۔