پاکستان دارالحکومت اسلام آباد میں گرتے ہوئے واٹر ٹیبل کو سہارا دینے کے لیے متعدد ’رین واٹر ہاروسٹنگ سسٹم‘ قائم کیے گئے ہیں جن کے ذریعے بارش کا پانی سائنسی طریقے سے زیرِ زمین منتقل کیا جاتا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ کے کچنار پارک میں فعال ایسے ہی ایک جدید نظام کی تفصیلات بتا رہے ہیں اسلام آباد سے صالح سفیر عباسی