ارجنٹائن نے پاکستان کی ’مدد‘ سے پہلا فیفا ورلڈ کپ جیتا؟ مگر کیسے؟ 1978 کی ایسی کہانی جس پر یقین کرنا مشکل ہے۔ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ارجنٹائن کے کوچ نے کراچی ٹیلیگرام بھیجا اور جو لکھا وہ شاید حیران کن اعتراف تھا۔ آخر پاکستان کا اس سے کیا تعلق تھ؟ بتا رہی ہیں ندا ممتاز۔






