پاکستانی ’ساؤتھ ایئر‘ نے کن نئے روٹس پر آپریشن کا آغاز کیا؟
پاکستانی ’ساؤتھ ایئر‘ نے کن نئے روٹس پر آپریشن کا آغاز کیا؟
جمعرات 16 جولائی 2026 19:20
پاکستان کی نجی فضائی کمپنی ’ساؤتھ ایئر‘ نے دو اے ٹی آر طیاروں کے ساتھ باقاعدہ کمرشل آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے پہلے ہی روز مختلف شہروں کے مابین آٹھ پروازیں چلائی ہیں۔ اس آپریشن کے آغاز سے جہاں کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد اور تربت کے روٹس فعال ہوئے ہیں۔ مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں