میکسیکو کا ’سمیش روم‘، جو غصہ نکالنے کے لیے توڑ پھوڑ کی سہولت دیتا ہے
میکسیکو میں ایک ایسا ’سمیش روم‘ بنایا گیا ہے جہاں لوگ غصہ نکالنے کے لیے جاتے ہیں اور مختلف چیزوں کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں جس کے لیے ہتھوڑے، بیٹس اور بوتلوں کے علاہ دوسری اشیا فراہم کی جاتی ہیں۔
آنے والوں کا کہنا ہے کہ اس سرگرمی سے ذہنی دباؤ میں کمی آتی ہے۔
روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ
