Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آٹھ سال کی عمر میں اکاؤنٹنگ کا امتحان پاس، محمد عبداللہ نے یہ کیسے کیا؟

 

راولپنڈی کے محمد عبداللہ نے آٹھ سال کی عمر میں او لیول اکاؤنٹنگ کا امتحان پاس کرکے غیر معمولی کامیابی حاصل کی۔ والد کی رہنمائی، گھر میں سیکھنے کے ماحول اور مسلسل محنت نے اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔محمد عبداللہ کے اس منفرد سفر کی کہانی دیکھیے محمد باسط خان کی اس ویڈیو میں

شیئر: