Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بارشوں کی کمی، انگلینڈ کے جھیل میں چھپا دہائیوں پرانا گاؤں سامنے آ گیا

انگلینڈ کے خشک موسم نے 1970ء کی دہائی میں ایک جھیل (ریزروائر) بنانے کے لیے زیرِ آب لائے گئے ایک سابقہ گاؤں کے باقیات کو ظاہر کر دیا ہے۔ اس گاؤں کے آثار ایسٹ مڈلینڈز کے علاقے میں واقع ہیں جو انگلینڈ اور ویلز میں ریکارڈ کی گئی تاریخ کے خشک ترین جولائی کے بعد خشک سالی کا شکار ہونے والے متعدد علاقوں میں سے ایک ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: