Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روڈا منصوبے کا بند، جو ’لاہور کو 1000 برس تک سیلاب سے بچائے گا‘

روڈا منصوبے کا وہ بند جس کی تعمیر کے بعد لاہور سمیت دیگر علاقے ایک ہزار سال تک سیلاب سے محفوظ رہیں گے۔ یہ 46 کلومیٹر طویل دو طرفہ بند ہے جس کی تعمیر جاری ہے جبکہ ایک بڑے حصے کو اس بند کے ذریعے محفوظ بنا لیا گیا ہے۔ پچھلے برس ڈھائی لاکھ کیوسک پانی کے باوجود شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا سے ملحقہ علاقے اس بند کی بدولت محفوظ رہے تھے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: