شدید گرمی سے بچاؤ، جاپان میں انسانوں کے لیے خاص ریفریجریٹر
شدید گرمی سے بچاؤ، جاپان میں انسانوں کے لیے خاص ریفریجریٹر
ہفتہ 22 اگست 2026 8:03
جاپان میں شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کے لیے ایک انوکھا ’ہیومن ریفریجریٹر‘ تیار کیا گیا ہے جو کھانے پینے کی اشیا کے لیے نہیں بلکہ انسانوں کے بیٹھنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ