کیا انگریزی اخبار صرف خبریں پڑھنے کے لیے ہوتا ہے؟ جی نہیں، بلکہ اب یہ انگریزی بہتر کرنے کا بھی ایک بہترین ذریعہ بن چکا ہے۔ آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسے نوجوان سے کروا رہے ہیں جو مشکل سرخیاں پڑھ کر اپنے ناظرین کی انگریزی بہتر کر رہے ہیں۔ مزید جانیں صالح سفیر عباسی کی رپورٹ میں