Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایشیا میں لوہا منوانے والی‘ پاکستانی خواتین کی نظریں تائیکوانڈو ورلڈ چیمپیئن شپ پر

پاکستان کی تائیکوانڈو کی کھلاڑیوں طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے تھائی لینڈ میں منعقدہ بین الاقوامی تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ سمیت متعدد تمغے جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔ طیبہ اشرف کے مطابق کوچ کی عدم دستیابی کے باعث انہوں نے خود تربیت حاصل کی اور اپنی محنت سے اس مقام تک پہنچیں۔ مزید اسلام اباد سے محمد باسط خان کی اس ویڈیو میں

شیئر: