’چیخوں کی آوازیں اور دھواں ہی دھواں‘ پمز ہسپتال میں عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
’چیخوں کی آوازیں اور دھواں ہی دھواں‘ پمز ہسپتال میں عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
بدھ 26 اگست 2026 12:26
اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے بعد وہاں موجود عینی شاہدین اور لواحقین نے آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار باسط خان کی اس ویڈیو میں۔