Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں اب سیر اور مفت آئی ٹی ایجوکیشن ساتھ ساتھ

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں اب بچے صرف سیر و تفریح کے لیے نہیں آتے بلکہ یہاں سے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور روبوٹکس کی بنیادی تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں۔ یہ ایک سرکاری پروگرام ہے اور اس کے لیے کوئی فیس نہیں لی جاتی۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس رپورٹ میں

شیئر: