Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان کا تاریخی قلعہ، جسے لوگ کھینچ کر اصل مقام پر واپس لائے

جاپان میں ’ہیروساکی‘ نام کے تاریخی قلعے کو سینکڑوں لوگ رسی سے باندھ اور کھینچ کر واپس اس کی اصلی جگہ پر لائے۔ 400 ٹن وزنی قلعے کو مرمت کے لیے 80 میٹر دور منتقل کیا گیا تھا۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: