سپین میں ’ٹماٹروں کی جنگ‘، بونیول شہر کی سڑکیں سُرخ ہو گئیں
سپین میں ’ٹماٹروں کی جنگ‘، بونیول شہر کی سڑکیں سُرخ ہو گئیں
جمعہ 28 اگست 2026 7:16
سپین کے شہر بونیول میں سالانہ ٹماٹر فیسٹیول منعقد ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکے۔ شہر کی سڑکیں سرخ ہو گئیں اور اس میں حصہ لینے والوں نے خوب لطف اٹھایا۔