لندن کے چڑیا گھر میں خصوصی سکیلز پر تُلتے جانور، مقصد کیا ہے؟
لندن کے چڑیا گھر میں خصوصی سکیلز پر تُلتے جانور، مقصد کیا ہے؟
پیر 31 اگست 2026 8:30
لندن کے ایک چڑیا گھر میں سالانہ مہم کے تحت وہاں موجود تمام جانوروں وزن کیا گیا اور اس کے لیے خصوصی سکیلز کا اہتمام کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس سے جانوروں کی صحت اور خوراک کے حوالے سے مفید معلومات حاصل ہوتی ہیں۔