Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا پہلا اجلاس

سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ہونے والے پہلے اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وفد کی قیادت وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کر رہے ہیں جبکہ وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور دیگر اعلیٰ حکام بھی وفد میں شامل ہیں۔

شیئر: