لاہور سٹیشن کے باہر پارکنگ ایریا میں ڈانسنگ فاؤنٹین باقاعدہ طور پر فعال کر دیا گیا ہے جس کو دیکھنے کے لیے کافی تعداد میں لوگ آ رہے ہیں جبکہ ٹرین کا انتظار کرنے والے مسافر بھی یہاں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ