جی سی یو کے طالب علم فیضان احمد فیض دوڑتے ہوئے پانچ روز میں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جبکہ وہ آگے سکردو تک دوڑنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پورے دن میں ان کا 60 سے 100 کلومیٹر تک بھاگنے کا ٹارگٹ ہوتا ہے، اس کے بعد ریسٹ کرتے ہیں اور اگلے روز وہیں سے شروع کرتے ہیں۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں