کینیا میں جھیلوں کی سطح بلند ہونے پر مگرمچھ آبادیوں کی طرف آنے لگے ہیں جس پر ممکنہ خطرات سے بچنے کے لیے انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہے اور مگرمچھوں کو پکڑنا شروع کر دیا ہے۔
پچھلے کچھ عرصے کے دوران رفٹ ویلی کے علاقے میں واقع جھیلوں کی سطح کافی بلندی آئی ہے اور نصف صدی کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے، جس کی وجہ موسمیاتی تبدیلی بتائی گئی ہے۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ