نیپال میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کیچڑ میں دب جانے والی ایک سرنگ سے 10 روز بعد دو افراد زندہ ملے ہیں، جس پر تلاش کا کام مزید تیز کر دیا گیا ہے، رپورٹس کے مطابق پن بجلی منصوبوں کے لیے بنائی گئی ٹنلز میں اب بھی سینکڑوں لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔
ویڈیو رپورٹ