Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غزہ میں بچوں کے لیے ملبے کے درمیان اینیمیٹڈ فلم کا اہتمام

غزہ میں ملبے کے درمیان بچوں کے لیے بڑی سکرین پر اینیمیٹڈ فلم کا اہتمام کیا گیا۔منتظمین کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد بچوں کو جنگ کے تلخ تجربات بھلا کر کچھ دیر تفریح اور خوشی کے لمحات فراہم کرنا ہے۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: