Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

19ویں صدی میں لکھی گئی کتاب اچانک ’ٹک ٹاک‘ پر کیوں ٹرینڈ کرنے لگی؟

چند سیکنڈز کی ویڈیو ’جین زی‘ کو 180 سال پیچھے لے گئی، 19ویں صدی میں لکھی گئی ایک کتاب اچانک ’ٹک ٹاک‘ پر کیوں ٹرینڈ کرنے لگی۔ کیا ٹک ٹاک کی ویڈیوز لوگوں کو دوبارہ ڈیڑھ سو، دو سو سال پرانی کتابیں پڑھنے پر مجبور کر سکتی ہیں، برازیل میں کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ کہانی ہے رشین رائٹر ’فیودر دوستوئیفسکی‘ کی اور کتاب کا نام ہے ’وائٹ نائٹس۔‘ مزید جانیے ندا ممتاز کی اِس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: