اسلام آباد کے مارگلہ ہلز پر قدرتی چشمہ، بچوں اور بڑوں کی تفریح گاہ بن گیا
شدید بارشوں کے بعد اسلام آباد کے مارگلہ ہلز پر واقع ٹریل فائیو پر ایک خُوب صورت چشمہ بن گیا ہے اور یہاں آنے والے بچے اور بڑے سب اس سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پُرسکون قدرتی ماحول میں پانی کی سرسراہٹ انہیں تر و تازہ کردیتی ہے، دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ۔
