Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھوٹی کشتیاں اور انگلش چینل، جان لیوا سفر کیوں نہیں رُک پا رہا؟

اتوار کی صبح شمالی فرانس کے ساحل سے درجنوں تارکین وطن چھوٹی کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل عبور اور برطانیہ پہنچنے کی امید لیے نکلے، جن کو ان کے رشتہ دار وداع کرتے ہوئے دیکھتے رہے۔ یہ وہی انگلش چینل ہے جو فرانس اور برطانیہ کے درمیان دنیا کے مصروف ترین سمندری راستوں میں شمار ہوتا ہے، مگر اس انداز میں یہاں کا سفر انتہائی خطرناک سمجھا جتا ہے، یہاں بے شمار حادثات ہو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد میں تارکین جانیں بھی گنوا چکے ہیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو 

شیئر: