Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وینس میں سالانہ فیسٹیول کے موقع پر کشتیوں کی ریس، سیاح محظوظ ہوتے رہے

اٹلی کے شہر وینس میں کشتیوں کا روایتی سالانہ میلے ’ریگاتا سٹوریکا‘ کا اہتمام کیا گیا اور اس دوران رنگ برنگی کشتیاں گرینڈ کینال سے گزرتی رہیں جبکہ ان کے درمیان ریس بھی ہوئی۔ ہر سال کی طرح اس بار بھی بڑی تعداد میں سیاح ان مناظر کو دیکھنے کے لیے پہنچے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: