انتہائی دائیں بازو کی جماعت کامیاب، تارکین کا جرمنی جانا مشکل ہو جائے گا؟
جمعرات 10 ستمبر 2026 7:17
جرمنی میں پہلی بار ایسا سیاسی بھونچال آیا ہے جس نے وہاں جانے کے خواہش مند افراد کو بھی پریشان کر دیا ہے۔ اے ایف ڈی پارٹی کیا ہے اور اگر یہ حکومت میں آئی تو جرمنی میں طلبہ اور امیگریشن کے خواہش مند افراد کے لیے اس کا کیا مطلب ہو گا؟
اردو نیوز کی نامہ نگار ندا ممتاز کی ڈیجیٹل رپورٹ
