فرانسیسی ڈائیور جو بحیرۂ روم کے کچرے کو فن پاروں میں تبدیل کر رہے ہیں
فرانسیسی ڈائیور جو بحیرۂ روم کے کچرے کو فن پاروں میں تبدیل کر رہے ہیں
پیر 21 ستمبر 2026 8:06
فرانس کے فری ڈائیور صوفیان بن یحییٰ بحیرۂ روم کی تہہ میں موجود کچرے کو منفرد فن پاروں میں تبدیل کر رہے ہیں۔ ان کے فن پارے سمندری ماحول پر آلودگی کے اثرات کو ظاہر کرتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو