فرحت جبین گزشتہ دو برس سے کلر کہار جھیل میں جیٹ سکی چلا رہی ہیں جہاں وہ خواتین سیاحوں کو جیٹ سکی کے ذریعے جھیل کی سیر کرواتی ہیں۔ انہوں نے اپنے بچوں کی تعلیم کے اخراجات پورے کرنے کے لیے یہ کام سیکھا اور آج وہ اس قدر ماہر ہو چکی ہیں کہ جھیل میں جیٹ سکی پر مختلف کرتب بھی دکھاتی ہیں جنہیں دیکھ کر سیاح حیران رہ جاتے ہیں۔دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ