Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کی پہلی الیکٹرک گاڑی، ماڈلز کون کون سے ہیں؟

سعودی ولی عہد و وزیرِاعظم اور پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایکسو بوٹ‘ متعارف کرائی ہے۔ جس کی ڈیزائننگ اور انجینیئرنگ سعودی عرب میں کی گئی ہے۔ 
کمپنی کا مینوفیکچرنگ مرکز کنگ سلمان آٹوموٹیو انڈسٹری کمپلیکس میں قائم ہے جو خطے کے بڑے جدید آٹو مینوفیکچرنگ مراکز میں شامل ہوگا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: