Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین کے تیان گونگ خلائی سٹیشن جانے کے لیے دو پاکستانی پائلٹس کی ٹریننگ

پاکستان کے دو پائلٹ آج کل چین میں سینٹری فیوج مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں اور خلا میں بے وزن موجودگی کے دوران کھانے، سونے اور آلات کی مرمت کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ یہ پہلا خلائی سفر ہوگا جس میں کسی پاکستانی شہری کو خلا میں بھیجا جائے گا۔ اس بارے میں مزید جانیے حسن ناصر خان کی اس رپورٹ میں
 

شیئر: